الســــــــــــلام عليكم و رحمة الله و بركاته
پھر نا کہیے گا خبر نا ہوئی
اب آپ کے درمیان موجود ہیں
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کے ساتھ ساتھ بجتے کانوں اور ہلتے دانتوں کوبھی کامران خان کا سلام
دوستو ! کیسے ہیں آپ سب لوگ؟ امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے
میں اس فورم پر آپ کا نیا دوست کامران خان کراچی سے ہوں
جبکہ میرا تعلق صوبہ سرحد (سوات) سے ہے
اور آج کل دبئی میں ہوں۔ روزگار کے سلسلے میں
بہت اچھا فورم ہے امید ہے یہاں سیکھنے اور سکھانے کا اچھا موقع ملے گا اور آپ سب کے ساتھ اچھا وقت گذرے گا
اگر کسی دوست کو کچھ پوچھنا ہو تو بالکل نہ پوچھیں

«·´`·.(*·.¸(`·.¸ ¸.·´)¸.·*).·´`·»
«·´¨*·.¸¸.« ·^^~........... Kamran KhAn..کامران .......... ~^^·».¸¸.·*¨`·»
«·´`·.(¸.·´(¸.·* *·.¸)`·.¸).·´`·»