Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)



Join the forum, it's quick and easy

Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)

Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

For IT education (education for all)


3 posters

    آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی

    kamrankhan143
    kamrankhan143
    Super Moderator


    Posts : 271
    Join date : 2010-03-17
    Age : 38
    Location : Abu Dhabi

    آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی Empty آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی

    Post by kamrankhan143 Sun Mar 21, 2010 2:59 pm

    آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی
    در بدر پھرائے گی رات پورے چاند کی

    بام و در کی قید میں روح پھڑ پھڑائے گی
    وحشتیں بڑھائے گی رات پورے چاند کی

    جس طرف میں جاؤں گا میرے سائے کی طرح
    میرے ساتھ جائے گی رات پورے چاند کی

    یہ سمندری ہوا، اس پہ قرب کا نشہ
    کتنے ظلم ڈھائے گی رات پورے چاند کی

    ایسا لگ رہا ہے اب ، تو اگر بچھڑ گیا
    لوٹ کر نہ آئے گی رات پورے چاند کی

    قمقموں کے شہر میں اپنی اپنی سیج پر
    صبح تک جگائے گی رات پورے چاند کی

    آج ہی سے چھوڑ دے میرا ہاتھ ورنہ پھر
    عمر بھر رلائے گی رات پورے چاند کی
    اعتبار ساجد
    avatar
    kun21
    Member


    Posts : 70
    Join date : 2011-03-18
    Age : 35
    Location : sadda

    آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی Empty Re: آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی

    Post by kun21 Tue Jun 07, 2011 5:29 am


    so,I think you could find the better ways.












    Buy MS office 2007
    Windows 7 Home Premium
    IQBAL HASSAN
    IQBAL HASSAN
    Member


    Posts : 82
    Join date : 2013-10-18
    Age : 39
    Location : G-9/2,Islamabad

    آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی Empty Re: آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی

    Post by IQBAL HASSAN Tue Oct 22, 2013 4:29 pm

    آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی Mrxt2p


    آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی 6ep3qg


    very nice sharing
    thank you for great sharing



    آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی 6ep3qg


    آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی 14m8kthآج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی 14m8kth



    میں نے کب درد کی زخموں سے شکایت کی ہے
    ہاں میرا جرم ہے کہ میں نے محبت کی ہے

    چلتی پھرتی لاشوں کو گلہ ہے مجھ سے
    شہر میں رہ کر میں نے جینے کی حسرت کی ہے


    Sponsored content


    آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی Empty Re: آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی

    Post by Sponsored content


      Current date/time is Fri Apr 26, 2024 11:42 pm