Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)



Join the forum, it's quick and easy

Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)

Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

For IT education (education for all)


    کیا روگ پال بیٹھے محبت کے شوق میں

    kamrankhan143
    kamrankhan143
    Super Moderator


    Posts : 271
    Join date : 2010-03-17
    Age : 38
    Location : Abu Dhabi

    کیا روگ پال بیٹھے محبت کے شوق میں Empty کیا روگ پال بیٹھے محبت کے شوق میں

    Post by kamrankhan143 Thu Mar 18, 2010 7:44 am

    کیا روگ پال بیٹھے محبت کے شوق میں
    دنیا سے کٹ گئے تری قربت کے شوق میں

    گزرے ھیں‌کتنے لوگ ہمیں‌روندتے ھوئے
    پامال ھو گئے ھیں رفاقت کے شوق میں

    خوش کر رہی ھے آتشِ خانہ پڑوس کی
    گھر اپنا جل نہ جائے عداوت کے شوق میں

    "پھرتے ھیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں"
    بدنام لوگ ھو گیے ھیں شہرت کے شوق میں

    دیکھ اے عروس شعر وادب اہلِ شوق کو
    کیا حال کر لیا تری خدمت کے شوق میں

    اب وہ بھی ھم کو جانتے پہچانتے نہیں
    رسواھوئے ھیں جن کی وکالت کے شوق میں


      Current date/time is Sat Apr 27, 2024 10:57 pm