Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)



Join the forum, it's quick and easy

Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)

Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

For IT education (education for all)


    ہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہے

    kamrankhan143
    kamrankhan143
    Super Moderator


    Posts : 271
    Join date : 2010-03-17
    Age : 38
    Location : Abu Dhabi

    ہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہے Empty ہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہے

    Post by kamrankhan143 Thu Mar 18, 2010 7:37 am

    [center][center]ہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہے
    اشک آنکھوں میں ابل آتے ہیں اس نام کے ساتھ

    تجھ کو تشریحِ محبت کا پڑا ہے دورہ
    پھر را ہے مرا سر گردشِ ایا م کے ساتھ

    سن کر نغموں میں ہے محلول یتیموں کی فغاں!
    قہقہے گونج رہے ہیں یہاں کہرام کے ساتھ

    پرورش پاتی ہے دامانِ رفاقت میں ریا
    اہلِ عرفاں کی بسر ہوتی ہے اصنام کے ساتھ

    کوہ و صحرا میں بہت خوار لئے پھرتی ہے
    کامیابی کی تمنا دلِ ناکام کے ساتھ

    یاس آئینہ ء امید میں نقاشِ الم
    پختہ کاری کا تعلق ہوسِ خام کے ساتھ

    سلسلہ تونگر کے شبستاں میں چراغانِ بہشت
    وعدہ ء خلدِ بریں کشتۂ آلام کے ساتھ

    کون معشوق ہے ، کیا عشق ہے ، سودا کیا ہے؟
    میں تو اس فکر میں گم ہوں کہ یہ دنیا کیا ہے

    ہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہے 39748906GlobalForum_50_150dpi

    احسان دانش
    [/center][/center]

      Current date/time is Sun Apr 28, 2024 1:49 pm