Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)



Join the forum, it's quick and easy

Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)

Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

For IT education (education for all)


    ڈرتے ڈرتے آج کسی کو دل کا بھید بتایا ہے

    kamrankhan143
    kamrankhan143
    Super Moderator


    Posts : 271
    Join date : 2010-03-17
    Age : 38
    Location : Abu Dhabi

    ڈرتے ڈرتے آج کسی کو دل کا بھید بتایا ہے Empty ڈرتے ڈرتے آج کسی کو دل کا بھید بتایا ہے

    Post by kamrankhan143 Wed Mar 17, 2010 3:29 pm

    ڈرتے ڈرتے آج کسی کو دل کا بھید بتایا ہے
    اتنے دنوں کے بعد لبوں پر نام کسی کا آیا ہے

    اب یہ داغ بھی سورج بن کر انبر انبر چمکے گا
    جس کو ہم نے دامن دل میں اتنی عمر چھپایا ہے

    کون کہے گا وہ کان ملاحت چارہ درد محبت ہے
    چارہ گری کی آرٹیں جس نے خود کو روگ لگایا ہے

    ٹوٹ گیا جب دل کا رشتہ اب کیوں ریزے چنتی ہو
    ریزوں سے بھی کبھی کسی نے شیشہ پھر سے بنایا ہے



    ابن انشا

    ڈرتے ڈرتے آج کسی کو دل کا بھید بتایا ہے Heart5a

      Current date/time is Sun Apr 28, 2024 9:45 am