Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)



Join the forum, it's quick and easy

Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)

Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

For IT education (education for all)


    درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

    kamrankhan143
    kamrankhan143
    Super Moderator


    Posts : 271
    Join date : 2010-03-17
    Age : 38
    Location : Abu Dhabi

    درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے Empty درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

    Post by kamrankhan143 Wed Mar 17, 2010 3:24 pm

    درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے
    سب کے سب آنسو نہیں‌ھوتے بہانے کے لئے

    عمر تنہا کاٹ دی وعدہ نبھانے کے لئے
    عہد باندھا تھا کسی نے آزمانے کے لئے

    یہ قفس ھے گھر کی زیبائش بڑھانے کے لئے
    یہ پرندے تو نہیں ھیں آشیانے کے لئے

    کچھ دیے دیوار پر رکھنے ھیں وقت انتظار
    کچھ دیے لایا ھوں پلکوں پر جلانے کے لئے

    وہ بظاہر تو ملا تھا ایک لمحے بھر کو عدیم
    عمر چاھیے اس کو بھلانے کے لئے

    لوگ زیر خاک بھی تو ڈوب جاتے ھیں عدیم
    اک سمندر ہی نہیں ھے ڈوب جانے کے لئے

    تو پس خندہ لبی آہوں کی آوازیں تو سن
    یہ ہنسی تو آئی ھے آنسو چھپانے کے لئے

    کوئی غم ہو کوئی دکھ ہو درد کوئی ہو عدیم
    مسکرانا پڑ ہی جاتا ھے زمانے کے لیے

    درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے 12kissesbouquet

      Current date/time is Sun Apr 28, 2024 1:19 pm