یہاں سب دوست اپنا اپنا پسندیدہ شعر ارسال کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔تو شروعات میں ہی کیئے دیتا ہوں
کچھ طعبیعت ہی ملی تھی ایسی چین سے جینے کی صورت نہ ہوئی
جسے چاہا اسے اپنا نہ سکے ، جو ملا اس سے محبت نہ ہوئی