Pakistan's Urdu Forum (IT Knowledge)

For IT education (education for all)


    سـونچـو کبـھی ایـسا ہـو تـو کـیا ہـو۔ہـم تـم ایـک جـنگل سـےگـزرے

    Share
    avatar
    kamrankhan143
    Super Moderator

    Posts : 271
    Join date : 2010-03-17
    Age : 32
    Location : Abu Dhabi

    سـونچـو کبـھی ایـسا ہـو تـو کـیا ہـو۔ہـم تـم ایـک جـنگل سـےگـزرے

    Post by kamrankhan143 on Wed Apr 14, 2010 8:57 am

    سـونچـو کبـھی ایـسا ہـو تـو کـیا ہـو۔ہـم تـم ایـک جـنگل سـےگـزرے
    ہـم تـم ایـک جـنگل سـےگـزرے اور شـیر آجـاے ۔۔
    سـونچـو کبـھی ایـسا ہـو تـو کـیا ہـو
    سـونچـو کبـھی ایـسا ہـو تـو کـیا ہـو...

    آپ پـیپل کے ایـک بـڑے سے درخـت کے
    قریـب سے گـزرتے ہوئے اس کا جائـزہ لیتـے ہوئے جا رہے ہیں۔

    اچـانک جو سـامنے نظر پڑی تو
    ایک شـیر کو دیکھ کر اوسـان خطا ہوتے ہوتے رہ گئے۔


    جلـدی سے موبائیـل نکالا کہ کسـی کو
    مـدد کے لیے بلاؤں۔ او ہو اس کی تو بیـٹری ہی خـتم ہے۔


    چونکہ اوسـان بحال ہیں اس لیے گھـبرانے یا
    ڈرنے کی کوئـی ضرورت نـہیں۔ شـیر سے تھوڑا سـا وقت لے لیں۔

    موبائـیل کھولیں، اس کی بیـٹری باہر نکالیں،
    پیـپل کے درخـت سے دو پتـے توڑیـں اور
    بیـٹری کے ٹرمیـنلز پر رکھ دیں۔
    زیادہ نـہیں بس تیـن چار منٹ، اس کـے بعد
    ٹرمـینلز کو صـاف کر کے دوبـارہ موبائیـل
    میں لگائـیں،
    لیجـیئے بیـٹری چـارج ہو چـکی ہے اور
    آپ کا موبائـیل کام کر رہا ہے۔

    آزمـودہ نسخہ ہے۔
    قـدرت نےکوئی بھی چـیز بیـکار پیدا نہیں کی۔
    پیـپل کے درخـت کا مصـرف آج معـلوم ہوا ہے۔
    تصـویر ملاحـظـه فرمائیں



      Current date/time is Thu Jul 27, 2017 11:31 pm