سلام۔۔۔۔ آج میں آپ کو یوٹیوب سے کوئی بھی ویڈیو ڈائونلوڈ کرنے کی اک چھوٹی سی ٹپ بتائوں گا۔۔۔ ویسے تو یوٹیوب ویڈیو دائونلوڈ کرنے کے لیے بہت سے سافٹ ویئرز اور ٹرکس موجود ہیں۔۔۔لیکن اس ٹپ کے زریعے آپ آسانی سے کوئی بھی ویڈیو ڈائنلوڈ کر سکتے ہیں۔۔۔۔ سب سے پہلے آپ یو ٹیوب پہ وہ ویڈیو اوپن کریں۔۔۔جسے آپ ڈائونلوڈ کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ مثال کے طور پر۔۔۔۔۔ ہم جس ویڈیو کو ڈائونلود کرنا چاہتے ہیں۔۔۔اسکا لنک یہ ہے۔۔۔ https://www.youtube.com/watch?v=pR6TDvTzpmc اب آپ اس میں۔۔۔۔ y کی جگہ۔۔۔ 3 ڈال دیں۔۔۔ اور انٹر دبایئں۔۔۔ اب آپ کے سامنے اک پیج اوپن ہوجائے گا۔۔۔ جس میں آپ فلیش یا ایم پی فور فارمیٹ میں اپنی ویڈیو ڈائونلوڈ کر سکیں گے۔۔۔۔۔ |
3 posters
یوٹیوب ویڈیو دائونلوڈ
kamrankhan143- Super Moderator
- Posts : 271
Join date : 2010-03-17
Age : 38
Location : Abu Dhabi
- Post n°1
یوٹیوب ویڈیو دائونلوڈ
Mudassar Mazhar- Posts : 5
Join date : 2009-12-31
Age : 34
Location : Chakwal
- Post n°2
Re: یوٹیوب ویڈیو دائونلوڈ
nice
kamrankhan143- Super Moderator
- Posts : 271
Join date : 2010-03-17
Age : 38
Location : Abu Dhabi
- Post n°3
Re: یوٹیوب ویڈیو دائونلوڈ
thx broo
IQBAL HASSAN- Member
- Posts : 82
Join date : 2013-10-18
Age : 39
Location : G-9/2,Islamabad
- Post n°4
Re: یوٹیوب ویڈیو دائونلوڈ
very nice sharing
thank you for good sharing
|
|